مہر خبررساں ایجنسی نے الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کے جزیرہ سینا میں بم دھماکے میں مصر کے 4 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق بم دھماکے کی ذمہ داری داعش دہشت گردوں سے وابستہ تنظیم نے قبول کرلی ہے مصری فوج نے سینا میں داعش دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ہنگامی حالت کا اعلان کررکھا ہے۔
آپ کا تبصرہ