مصر میں  12 داعش دہشت گرد ہلاک

مصر کے صحرائے سینا میں مصری فوج نے 12 سلفی وہابی داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسکائي نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کے صحرائے سینا میں مصری فوج نے 12 سلفی وہابی داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

ادھر اسرائيل نے غزہ کی سرحد پر سکیورٹی وجوہات کی بنا پر گہری خندقیں کھودنا شروع کردیا ہے۔

News Code 1856045

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 8 =