مصری فوج نے 13 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

مصری فوج نے صحرائے سینا کے شمال میں سعودی عرب سے منسلک 13 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصری فوج نے صحرائے سینا کے شمال میں سعودی عرب سے منسلک 13 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ مصری سکیورٹی ذرائع کے مطابق صحرائے سینا کے شمال میں شیخ زوائد علاقہ میں ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے 13 افراد کو ہلاک کردیا مصری فوج کے مطابق مسلح دہشت گردوں کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے اور اسی علاقہ میں آپاچی ہیلیکاپٹر کے ذرائع فائرنگ کے نتیجے میں 7 وہابی دہشت گرد ہلاک کردیئے گئے۔ واضح رہ ےکہ اسلامی ممالک میں جاری دہشت گردی کے پیچھے سعودی عرب کا اہم کردار ہے سعودی عرب امریکہ اور اسرائیل کے اشارے پر اسلامی ممالک میں عدم استحکام پیدا کررہا ہے۔

News Code 1862212

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 13 =