21 ستمبر، 2015، 1:58 AM

عدن میں یمن کے فراری وزير اعظم کی قیامگاہ کا محاصرہ

عدن میں یمن کے فراری وزير اعظم کی قیامگاہ کا محاصرہ

یمن کی تحریک جنوب کے ارکان نے عدن میں اس ہوٹل کا محاصرہ کرلیا ہے جس میں یمن کے فراری وزیر اعظم " خالد بحاح " قیام پذير ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کی تحریک جنوب کے ارکان نے عدن میں اس ہوٹل کا محاصرہ کرلیا ہے جس میں یمن کے فراری وزیر اعظم " خالد بحاح " قیام پذير ہیں۔ اس ہوٹل میں یمن کی کٹھ پتلی حکومت کے کئی  فراری وزراء بھی موجود ہیں۔ فراری وزیر اعظم گذشتہ ہفتہ بدھ کے دن اپنی کابینہ کے وزراء کے ہمراہ  سعودی عرب سے عدن میں داخل ہوئے ہیں خالد بحاح یمن کے فراری صدر منصور ہادی کے معاون اور یمن کی مستعفی حکومت کے وزیر ا‏عظم بھی ہیں۔

News ID 1858292

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha