حیدر العبادی نے 6 وزراء کے استعفی قبول کرلئے

عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کابینہ کے 6 وزراء کے استعفی قبول کرلئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے السومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کابینہ کے 6 وزراء کے استعفی قبول کرلئے ہیں۔ عراقی وزیر اعظم کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گيا ہے کہ جن وزراء کے استعففے قبول کئۓ ہیں ان میں وزیر داخلہ، وزیر پیٹرولیم، وزیر صنعت اور وزیر ٹرانسپورٹ  شامل ہیں۔

News Code 1865619

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 3 =