مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صدر معصوم فواد نے عراقی حکام پر زوردیا ہے کہ ملک میں باہمی اتحاد کے تحفظ کے سلسلے میں تلاش و کوشش کریں۔ عراقی صدر نے کہا کہ بنیادی آئین کے مطابق عراقی پارلیمنٹ کو ملک کے امور پر نگرانی اور نظارت کا حق حاصل ہے۔ اور باہمی اتحاد کے ذریعہ ہی ہم عالمی حمایت حاصل کرسکتے ہیں اور ملک کو درپیش چيلنجوں کامقابلہ کرسکتے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق عراقی پارلیمنٹ کے بعض نمائندوں وزیر اعظم کی کابینہ کے پیشنہادی وزراء کے سلسلے میں پارلیمنٹ میں ہڑتال کررکھی ہے۔
عراق کے صدر معصوم فواد نے عراقی حکام پر زوردیا ہے کہ ملک میں باہمی اتحاد کے تحفظ کے سلسلے میں تلاش و کوشش کریں۔
News ID 1863358
آپ کا تبصرہ