نجران میں کئی سعودی فوجی ہلاک

یمنی فورسز کے نشانہ بازوں نے سعودی عرب کے شہر نجران میں الشبکہ فوجی کیمپ میں کئی سعودی فوجیوں کو نشانہ بنا کر ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز کے نشانہ بازوں نے سعودی عرب کے شہر نجران میں الشبکہ فوجی کیمپ میں کئی سعودی فوجیوں کو نشانہ بنا کر ہلاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق اس کاررواغی میں کئی سعودی فوجی زخمی بھی ہوگئے ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق یمنی فورسز کے حملے کے بعد سعودی عرب کے کئی فوجی اس کیمپ سے فرار ہوگئے۔

یمن پر سعودی عرب کے مجرمانہ اور وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور سعودی عرب اس طولانی جنگ میں اپنے اہداف تک پنہچنے میں بری طرح ناکام ہوگیا ہے۔

News Code 1860112

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 3 =