نجران میں درجنوں سعودی فوجی ہلاک

یمنی فورسز اور قبائل کے حملے میں سعودی عرب کے سرحدی علاقہ نجران میں کئی درجن سعودی رعب کے فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل کے حملے میں سعودی عرب کے سرحدی علاقہ نجران میں کئی درجن سعودی رعب کے فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

یمنی فورسز نے نجران شہر کے قوۃ نجران علاقہ میں توپخانہ اور راکٹوں سے حملے کرکے کئی درجن سعودی فوجویں کو ہلاک کردیا ہے۔ ادھر عدن میں یمنی فورسز اور سعودی رعب سے وابستہ دہشت گردوں کے درمیان لڑائی جاری ہے۔

News Code 1857295

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha