عدن میں سعودی عرب کے کرائے کے دس فوجی ہلاک

یمن کے شہرعدن میں یمنی فورسز اور قبائل کے حملے میں سعودی عرب کے کرائے کے دس فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی سبا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے شہرعدن میں یمنی فورسز اور قبائل کے حملے میں سعودی عرب کے کرائے کے دس فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یمن کے شہر عدن میں واقع سعودی عرب کے مرکزی فوجی کیمپ پر یمنی فورسز اور قبائل کے حملے میں 10 فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ قبائلی افراد نے فوجی اڈے میں گھس کر سعودی عرب کے کرائے کے 10 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے ۔

News Code 1865307

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 4 =