17 مارچ، 2016، 12:21 PM

یمنی فورسز نے البیضاء میں سعودی عرب کے 176 کرائے کے فوجیوں کو گرفتار کرلیا

یمنی فورسز نے البیضاء میں سعودی عرب کے 176 کرائے کے فوجیوں کو گرفتار کرلیا

یمنی فورسز اور قبائل نے الجوف میں ایک حملے کے دوران متعدد سعودیم زدوروں کو ہلاک جبکہ البیضا میں 176 سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے الجوف میں ایک حملے کے دوران متعدد سعودیم زدوروں کو ہلاک جبکہ البیضا میں 176 سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں نے الجوف پر حملہ کیا جے کے دوران متعدد سعودی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ یمنی فورسز اور قبائل نے ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے 176 کرائے کے فوجیوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ یمنی ذرائع کے مطابق اس سے پہلے بھی سعودی عرب کے 300 کرائے کے فوجیوں کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔

News ID 1862600

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha