سعودی عرب کے جنوب میں یمنی فورسز کی پیشقدمی

سعودی عرب کے جنوب میں یمنی فورسز نے پیشقدمی کرتے ہوئے سعودی عرب کے متعدد فوجیوں کو ہلاک اور گرفتار کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے دام پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے جنوب میں یمنی فورسز نے پیشقدمی کرتے ہوئے سعودی عرب کے متعدد فوجیوں کو ہلاک اور گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فوج نے المصفق علاقہ میں  سعودی عرب کی ایک فوج گاڑي کو راکٹ سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 5 سعودی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ یمنی فورسز اور قبائل نے الربوعہ علاقہ میں ایک حملے کے دوران سعودی عرب کے متعدد فوجیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

News Code 1858303

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 3 =