13 ستمبر، 2015، 12:30 AM

یمنی فوج کا سعودی عرب کے جنوب میں الربوعہ علاقہ پرقبضہ

یمنی فوج کا سعودی عرب کے جنوب میں الربوعہ علاقہ  پرقبضہ

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے جنوب میں واقع الربوعہ علاقہ پرقبضہ کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے جنوب میں واقع  الربوعہ علاقہ پرقبضہ کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فوج نے قشبہ، حسن، وفایا اور سوہ علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ یمنی فورسز نے اس علاقہ میں سعودی عرب کی 17 فوجی گاڑیوں کو بھی تباہ کردیا ہے الربوعہ علاقہ یمن اور سعودی عرب کی سرحد پر واقع ہے اور اس علاقہ میں 15000 افراد آباد ہیں۔

News ID 1858101

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha