15 جولائی، 2016، 5:42 AM

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ایف 16 جنگی طیارے کو سرنگوں کردیا

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ایف 16 جنگی طیارے کو سرنگوں کردیا

یمنی فورسز اور قبائل نے صنعا کے مشرق میں واقع نہم علاقہ میں سعودی عرب کے جنگی طیارے ایف 16 کو نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں سعودی عرب کا ایف سولہ لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے یمن کی " خبـر" خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے صنعا کے مشرق میں واقع نہم علاقہ میں سعودی عرب کے جنگی طیارے ایف 16 کو نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں سعودی عرب کا ایف سولہ لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔

یمنی حکام کے مطابق یمنی فورسز نے صنعا کے مشرق میں نہم علاقہ میں سعودی عرب کے بمبار طیارے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں سعودی عرب کا ایف سالہ جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگيا ہے۔ اطلاعات کے مطابق جہاز کا پائلٹ بھی ہلاک ہوگیا ہے۔

News ID 1865502

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha