14 ستمبر، 2017، 6:05 PM

سعودی عرب نےیمن میں جنگی طیارہ گرنے کی تائید کردی

سعودی عرب نےیمن میں جنگی طیارہ گرنے کی تائید کردی

سعودی عرب نے یمن کے صوبہ ابین میں جنگي طیارہ گرنے کی خبر کی تائيد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگی طیارے کا پائلٹ بھی ہلاک ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی واس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب نے یمن کے صوبہ ابین میں جنگي طیارہ گرنے کی خبر کی تائيد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگی طیارے کا پائلٹ بھی ہلاک ہوگیا ہے۔ سعودی عرب کا جنگی جہاز بمباری کے دوران فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگيا جس کے نتیجے میں جہاز کا پائلٹ مہنا بن سعد البیز ہلاک ہوگيا۔اس سے قبل یمنی فوجی ذرائع نے کہا تھا کہ سعودی عرب کا جنگي طیارہ الوضیع علاقہ میں گر کر تباہ ہوگیا ہے جبکہ طیارے کا پائلٹ لاپتہ ہے۔

News ID 1875264

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha