یمنی فورسز نےجیزان  میں سعودی عرب کا ڈرون تباہ کردیا

یمنی فورسز کے مطابق جیزان کے علاقہ میں سعودی عرب کا ایک ڈرون طیارہ تباہ کردیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز کے مطابق جیزان کے علاقہ میں سعودی عرب کا ایک ڈرون طیارہ گر کر تباہ کردیا گیا ہے۔ سعودی ڈرون کو المعنق گاؤں میں نشانہ بنایا گيا ۔ سعودی عرب نے یمن پر جنگ مسلط کرکے خود بھی بھاری نقصان اٹھایا ہے اور یمن  کو بھی تباہ کردیا ہے۔ سعودی عرب خطے میں امریکی اور اسرائیلی نیابت میں جنگیں لڑ رہا ہے۔

News Code 1861986

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 10 =