روس نے یمن کی سیاسی کونسل کی حمایت کرکے سعودی عرب پر کاری ضرب وارد کردی

عرب ذرائع کے مطابق روس نے یمن کی سیاسی کونسل کو تسلیم کرکے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کو پریشانی میں مبتلا کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اخبار الساعۃ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس نے یمن کی سیاسی کونسل کو تسلیم کرکے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کو پریشانی میں مبتلا کردیا ہے۔اخبار الساعۃ کے مطابق روس کی طرف سے یمن کی سیاسی کونسل کی حمایت پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کو سخت تعجب میں مبتلا کردیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق روس نے یمن کی سیاسی کونسل کو تسلیم کرکے سعودی عرب اور اس کے اتحاد پر کاری ضرب وارد کی ہے۔

News Code 1866266

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 5 =