یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ڈرون طیارے کو گرادیا

یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے جاسوس ڈرون طیارے کو جازان کے علاقہ میں تباہ کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے جاسوس ڈرون طیارے کو جازان کے علاقہ میں تباہ کردیا ہے۔ سعودی عرب اور اس کے اتحادی ممالک ڈرون طیاروں کے ذریعہ یمنی فورسز اور قبائل کے سلسلے میں اطلاعات جمع کرتے ہیں اور سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری کے کے لئے اہداف کو مشخص کرتے ہیں۔ادھر یمنی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران کئی سعودی فوجیوں کو واصل جہنم کردیا ہے۔

News Code 1867579

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 2 =