یمنی فورسز کا جیزان کے علاقہ میں سعودی عرب کے فوجی مرکز پر قبضہ

یمنی فورسز اور قبائل نے جیزان کے علاقہ میں سعودی عرب کے فوجیوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے جیزان میں الخوبہ کے الفریضہ علاقہ میں سعودی عرب کے فوجی مرکز پر قبضہ کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے جیزان کے علاقہ میں سعودی عرب کے فوجیوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے جیزان میں الخوبہ کے الفریضہ علاقہ  میں سعودی عرب کے فوجی مرکز پر قبضہ کرلیا ہے۔یمنی قبائل اور فورسز نے اعلان کیا ہے کہ یمنی قباۂ اور ان سے منسلک فورسز نے سعودی عرب کے جیزان علاقہ میں الفریضہ  اور اس کے ملحقہ علاقوں فوجی مرکز مکمل قبضہ کرلیا ہے۔ یمنی فورسز نے الخوبہ میں سعودی عرب کے فوجیوں کے جنگی وسائل کو بھی بڑی مقدار میں تباہ اور نابود کردیا ہے۔

News Code 1866853

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =