صعدہ میں اتحادی فوج کا  ڈرون طیارہ تباہ

یمنی فورسز نے صوبہ صعدہ میں اتحادی فوج کے ایک ڈرون طیارے کو تباہ کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے صوبہ صعدہ میں اتحادی فوج کے ایک ڈرون طیارے کو تباہ کردیا ہے۔

صوبہ صعدہ کے سحار علاقہ میں جاسوس طیارے کو مار گرایا گيا۔ ادھر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے مآرب کے ڈیم اور جفینہ علاقوں میں بمباری کی ہے۔ سعودی عرب کی یمن پر وحشیانہ بمباری رمضان المبارک میں بھی جاری ہے۔

News Code 1856044

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 11 =