یمن میں امارات کا ڈرون  طیارہ گرکر تباہ

عرب ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات کا ڈرون طیارہ یمن میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے عرب ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کا ڈرون طیارہ یمن میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ امارات کا ڈرون طیارہ صوبہ البیضاء اور صوبہ ابین کے درمیان واقع علاقہ  مکیراس میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات بھی یمن کے خلاف سعودی امریکی شیطانی اتحاد کا حصہ ہے۔

News Code 1857644

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 9 =