بحرین کا ایف 16 جنگی  طیارہ سعودی شہر جیزان میں گرکرتباہ

سعودی عرب کے اتحاد نے اعلان کیا ہے کہ بحرین کا ایف 16 جنگی طیارہ جیزان میں سعودی عرب کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے اتحاد نے اعلان کیا ہے کہ بحرین کا ایف 16 جنگی طیارہ سعودی عرب کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہوگیا ہے۔

سعودی اتحاد کے مطابق بحرین کا جنگی طیارہ یمن میں بمباری کے بعد جیزان کے علاقہ میں گر کر تباہ ہوگیا ہے لیکن جہاز کا پائلٹ شدید زخمی ہوگیا جسے علاج کے لئے اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔

News Code 1860691

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 1 =