بحرین
-
بحرینی وزیرخارجہ کی ایرانی ہم منصب سے ٹیلفونک گفتگو، باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال
بحرینی وزیرخارجہ نے ایران کے ہم منصب سے ٹیلفونک گفتگو کرتے ہوئے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران اور بحرین کا سیاسی تعلقات از سرنو شروع کرنے پر اتفاق
ایران اور بحرین نے سیاسی تعلقات کے آغاز کے آغاز کے لئے مذاکرات اور ماحول سازی پر اتفاق کرلیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
عالمی رہنماؤں کی شہید صدر رئیسی کی تشییع جنازہ میں شرکت، چند اہم نکات
عالمی رہنماؤں کی شہید صدر رئیسی اور شہید عبداللہیان کی تشییع جنازہ میں شرکت دلیل ہے کہ ان کی سفارتی کوششوں کو عالمی سطح پر پذیرائی مل رہی تھی۔
-
ایران کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا چاہتے ہیں/ہمیں تہران سے کوئی مسئلہ نہیں ہے، بادشاہ بحرین
بحرین کے بادشاہ نےماسکو میں روسی صدر سے ملاقات میں ایران کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات کو معمول پر لانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
فلسطینی ریاست کے قیام کے مشرق وسطیٰ کی ترقی پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے، آل خلیفہ
بحرین کے بادشاہ نے مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لیے بین الاقوامی کانفرنس بلانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام سے مشرق وسطیٰ میں ہونے والی پیش رفت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔
-
مقاومت اسلامی بحرین کا پہلی مرتبہ صہیونی بندرگاہ پر حملہ
مقاومت اسلامی بحرین نے پہلی مرتبہ صہیونی بندرگاہ ایلات پر حملے کا دعوی کیا ہے۔
-
رمضان المبارک میں دینِ اسلام قبول کیا، بھارتی اداکار
بھارتی ٹیلی وژن انڈسٹری کے معروف اداکار ویوین ڈیسینا نے کہا ہے کہ اُنہوں نے کچھ سال قبل ماہِ رمضان میں اسلام قبول کیا تھا کیونکہ یہ مقدس مہینہ اُن کے دل کے بہت قریب ہے۔
-
بحرین: غزہ کی حمایت میں عوامی مارچ، ویڈیو
بحرین کے عوام نے غزہ کے حق میں جلوس نکال کر اپنی بھرپور حمایت کا اظہار کیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
یمن، امریکہ اور برطانیہ کے دہشت گردانہ حملے؛ مزاحمت منہ توڑ جواب دینے کے لئے پر عزم
یمنی مزاحمت نے اعلان کیا ہے کہ اگر اسے ایٹمی حملے کا نشانہ بھی بنایا جاتا ہے تو وہ تب بھی غزہ جنگ کے خاتمے تک اسرائیلی جہازوں کا راستہ ضرور روکے گی۔
-
بحرین، یمن کے خلاف امریکی اتحاد میں شمولیت کی مخالفت، فعال سیاسی کارکن گرفتار
بحرین میں سیکورٹی فورسز نے یمن کے خلاف امریکی فوجی اتحاد میں شمولیت پر اعتراض کرنے کے جرم ایک سیاسی فعال کارکن کو گرفتار کیا ہے
-
بحرین نے صہیونی حکومت کے سفیروں کا تبادلہ اور اقتصادی تعلقات منقطع کردئیے
بحرینی پارلیمانی نمائندوں کے مطابق ملک سے صہیونی سفیر کو بے دخل کرنے کرکے تل ابیب سے بحرینی سفیر کو واپس بلایا ہے
-
ایران کے مذہبی شہر قم میں اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی احتجاجی مظاہرہ
اسرائیل سے جنگ کے لیے فلسطین جانے کے لیے آمادہ جوانوں کا ایک بین الاقوامی اجتماع حضرت معصومہ (س) کے روضہ مبارک میں منعقد ہوا جس میں دنیا بھر سے 100 قومیتوں کے نوجوانوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
"طوفان الاقصی" کے بعد سعودی عرب سمیت عرب ممالک اور صہیونی حکومت کے تعلقات کا مستقبل کھٹائی میں پڑگیا
صہیونی حکومت کے دیگر منصوبوں کی طرح عرب ممالک کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے ارمان بھی "طوفان الاقصی" میں بہہ کر بحیرہ روم میں غرق ہوگئے ہیں۔
-
خلیج فارس میں امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر ایرانی سپیڈ بوٹس کے نشانے پر، امریکی بحریہ کا دعوی
امریکی بحریہ کے پانچویں بحری بیڑے نے دعویٰ کیا ہے کہ خلیج فارس کی فضائی حدود میں اس ملک کے ایک ہیلی کاپٹر کو ایرانی اسپیڈ بوٹس نے لیزر سے نشانہ بنایا۔
-
فلسطینیوں کو حقوق دئے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن کا کوئی منصوبہ کامیاب نہیں ہو گا، محمود عباس
فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے اقوام متحدہ میں کہا کہ فلسطینیوں کے حقوق کے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن کا کوئی منصوبہ قابل عمل نہیں ہے۔
-
بحرین، معروف سوشل میڈیا ایکٹویسٹ کی گرفتاری، فوری طور پر آزاد کیا جائے، عراقی نمائندے کا مطالبہ
معروف خاتون سوشل میڈیا ایکٹویسٹ شیخہ الماجد کو اربعین حسینی میں شرکت کے بعد واپسی پر بحرینی حکام نے گرفتار کرلیا ہے۔
-
بحرین میں غاصب اسرائیل کے سفارت خانے کا افتتاح، خدا اور رسول کے ساتھ کھلی جنگ ہے، آیت اللہ عیسی قاسم
بحرین کے شیعوں کے روحانی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے کہا کہ بحرین کے دارالحکومت منامہ میں غاصب صہیونی سفارت خانے کا افتتاح صیہونیوں کے تخریبی کردار کی خدمت اور خدا اور پیغمبر ص کے ساتھ کھلی جنگ کے مترادف ہے۔
-
بحرین، جیلوں میں بھوک ہڑتال کرنے والے قیدیوں کے حق میں مظاہرہ
سینکڑوں افراد نے بحرین کے مختلف شہروں میں احتجاج کے ذریعے جیلوں میں قید سیاسی کارکنوں کی جانب سے کی جانے والی بھوک ہڑتال کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کیا۔
-
بحرین میں قیدیوں کی پچھلے تین دنوں سے بھوک ہڑتال جاری، انسانی حقوق کے نام نہاد عالمی ادارے خاموش
بحرین کی عوامی جماعت جمعیت الوفاق نے ملک میں سیاسی قیدیوں کی بھوک ہڑتال مسلسل تیسرے روز بھی جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے اور قیدیوں میں سے بعض ذہنی اور جسمانی اذیتوں کی شدت سے بے ہوش ہو گئے ہیں۔
-
بحرین، صہیونی پرچم عزاداروں کے پاوں تلے روندا گیا، ویڈیو
بحرین کے دارالحکومت مناما اور دیگر علاقوں میں لاکھوں کی تعداد میں عزاداروں نے عاشورا کے جلوسوں میں شرکت کرکے عزاداری کی اور غاصب اسرائیل کا پرچم پاوں تلے روند ڈالا
-
ایران اور بحرین کے سفارتی تعلقات کے حوالے سے امریکی اعلی عہدیدار کا اہم انکشاف
امریکی اعلی سفارتی اہلکار نے اعتراف کیا ہے کہ ایران اور بحرین کے درمیان سفارتی تعلقات جلد بحال کا امکان بڑھ گیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
شیعہ جوانان؛ سعودی سیاست کی زد میں! سعودی شیعوں کا مجتہدین کو کھلا خط
سعودی عرب میں پھانسیوں کا تسلسل اس بات کو ثابت کرتا ہے کہ سعودی حکام اب بھی سیاسی مخالفین یا انقلابی جوانون کی سرگرمیوں کو ’’ریڈ لائن‘‘ قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف سخت ترین ردعمل کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
-
جامعۂ روحانیت بلتستان کے تحت امام خمینی کی برسی پر پروگرام منعقد؛
امام خمینی (رح) نے حکومت اسلامی کے نظریے کو عملی جامہ پہنایا، بحرینی عالم دین شیخ دقاق
حجت الاسلام والمسلمین شیخ دقاق نے کہا کہ امام خمینی (رح) نے اپنے بے مثال فقہی نظریات کی روشنی میں، ایرانی عوام کی طرف سے ان پر کئے گئے اعتماد کا احترام کرتے ہوئے ولایتِ فقیہ کے نظریے کی بنیاد پر اسلامی حکومت کی بنیاد رکھی اور حکومت اسلامی کے نظریے کو عملی جامہ پہنایا۔
-
بحرینی معروف شیعہ عالم دین گرفتار
بحرین؛ جامع مسجد امام صادق علیہ السّلام کے خطیب شیخ محمد سنقور کو آل خلیفہ کے حکام نے گرفتار کر لیا ہے۔
-
صدر رئیسی کے دورہ سعودی عرب کے بعد بحرین اور ایران کے درمیان مذاکرات شروع ہوں گے
ذرائع کے مطابق ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے دورہ ریاض کے بعد ایران اور بحرین کے درمیان مذاکرات شروع ہوں گے۔
-
بحرین: نماز جمعہ کے اجتماع میں "مردہ باد اسرائیل" کے نعرے کی گونج + ویڈیو
بحرین کے عوام نے آج جمعہ کی نماز کے دوران دارالحکومت منامہ کے علاقے الدراز میں واقع مسجد امام صادق (ع) میں اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگائے۔
-
سعودی عرب کے بعد بحرین بھی ایران کے ساتھ تعلقات بحال کرنے پر آمادہ
بحرینی پارلیمنٹ کے سربراہ نے اپنے ملک کے اعلیٰ حکام کی جانب سے ایران کے صدر اور پالیمنٹ کے اسپیکر کو اپنے ملک آنے کی دعوت بھی دی ہے اور ساتھ ہی منامہ اور ایران کے شہروں منجملہ دارالحکومت تہران کے علاوہ شیراز، مشہد اور اصفہان کے مابین براہ راست پروازوں کا سلسلہ شروع کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔
-
شیعہ عالم دین کی بحرین کی جیل میں بھوک ہڑتال کا اعلان
بحرین میں قید عالم دین نے اس ملک میں انسانی حقوق کی ابتر صورتحال کی طرف انسانی حقوق کی تنظیموں کی توجہ مبذول کرانے کے لیے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔
-
آل خلیفہ حکومت ملک کی یہودی سازی کے ذریعے دین کے ساتھ جنگ پر اتر آئی ہے
بحرین کے شیعہ رہنما آیت اللہ الشیخ عیسی قاسم نے بحرین میں 14 فروری کے انقلاب کی 12ویں سالگرہ کے موقع پر خطاب کیا۔
-
غاصب اسرائیلی صدر کے دورہ بحرین پر بحرینی عوام کا شدید احتجاج + تصاویر، ویڈیو
اسرائیلی صدر اسحاق ہرٹزوگ کے دورہ بحرین کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے گزشتہ روز بھی جاری رہے۔