مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اپنی علاقائی مشاورت اور ملاقاتوں کے سلسلے میں آج شام بحرین کے دارالحکومت منامہ کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔
واضح رہے کہ ایرانی وزیر خارجہ خطے کی صورت حال پر بات چیت کے لئے علاقائی ممالک کا دورہ کر رہے ہیں۔
آپ کا تبصرہ