21 اکتوبر، 2024، 8:49 PM

ایرانی وزیر خارجہ بحرین کے لیے روانہ ہوگئے

ایرانی وزیر خارجہ بحرین کے لیے روانہ ہوگئے

ایرانی وزیر خارجہ علاقائی مشاورت اور ملاقاتوں کے سلسلے میں بحرین روانہ ہو گئے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اپنی علاقائی مشاورت اور ملاقاتوں کے سلسلے میں آج شام بحرین کے دارالحکومت منامہ کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔

واضح رہے کہ ایرانی وزیر خارجہ خطے کی صورت حال پر بات چیت کے لئے علاقائی ممالک کا دورہ کر رہے ہیں۔

News ID 1927590

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha