21 اگست، 2015، 11:42 AM

یمن میں سعودیہ کے تازہ حملوں میں 17 اساتید اور بچے شہید

یمن میں سعودیہ کے تازہ حملوں میں 17 اساتید اور بچے شہید

یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ تعز پرسعودی عرب کے تازہ ترین ہوائی حملوں میں 17 اساتید اور بچے شہید ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ تعز پرسعودی عرب کے تازہ ترین ہوائی حملوں میں 17 اساتید اور بچے شہید ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب نے یمن کے اساتذہ یونین کے دفتر پر فضائی حملہ کیا ہے جس میں 13 استاد اور 4 بچے شہید ہوگئے ہیں۔

ادھر اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے یونیسف کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی یمن پر وحشیانہ اور ظالمانہ بمباری میں اب تک 400 سے زائد مینی بچے شہید اور 600 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

News ID 1857553

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha