سعودی عرب کا ایک فوجی ہلاک/حجہ پر سعودیہ کی 5 بار بمباری

یمن پرسعودی عرب کےمجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے صوبہ حجہ پرآج سعودی جنگی طیاروں نے 5 بار بمباری کی ہے ادھرسرحد پر یمنی فوج کی کارروائي میں ایک سعودی فوجی ہلاک ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن پرسعودی عرب کےمجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے صوبہ حجہ پرآج سعودی جنگی طیاروں نے 5 بار بمباری کی ہے ادھرسرحد پر یمنی فوج  کی کارروائي میں ایک سعودی فوجی ہلاک ہوگیا ہے۔

النشرہ کے مطابق سعودی عرب نے جیزان علاقہ میں ایک سعودی فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے سعودی فوجی یمنی فوج کے راکٹ حملے میں ہلاک ہوا ہے۔

News Code 1857647

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 3 =