سعودی عرب کے مزید تین فوجی ہلاک

سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے تصدق کی ہے کہ یمنی فوج اور قبائل کے راکٹ حملے میں سعودی عرب کے تین فوجی ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہرخبررساں ایجنسی  نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے تصدق کی ہے کہ  یمنی فوج اور قبائل کے راکٹ حملے میں سعودی عرب کے تین فوجی ہلاک اور 7 زخمی  ہوگئے ہیں۔ سعودی ذرائع کے مطابق عسیر کے علاقے میں فائر کیے گائے راکٹوں سے تین سعودی فوجی  ہلاک اور سات زخمی ہوگئے ہیں۔ ادھر سعودی عرب کے یمن پر ظالمانہ اور وحشیانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی عرب کی یمن پر وحشیانہ کارروائیاں انسانی ، اسلامی اور عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی اور جنگی جرائم  پر مشمتل ہیں۔

News Code 1857045

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 0 =