سعودی عرب  کے 17 فوجی ہلاک

المیادین کے مطابق سعودی عرب کے جنوب میں ایک مسجد میں خودکش حملے میں 17 سعودی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ المیادین کے مطابق سعودی عرب کے جنوب میں ایک مسجد میں خودکش حملے میں 17 سعودی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق ابھا کی ایک مسجد میں خودکش حملہ آور نے سعودی عرب کے خصوصی فوجی دستوں کے درمیان خود کو اڑا دیا جس کے نتیجے میں ابتدائی طور پر 17 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

ادھر سعودی عرب کے الاخباریہ چینل نے بھی 17 سعودی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔

News Code 1857173

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha