یمنی فوج کا سعودی عرب کے جنوب میں میزائلوں سے حملہ

یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے جنوب میں جیزان علاقہ میں فوجی ٹھکانوں پر میزائل داغے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے جنوب میں جیزان علاقہ میں فوجی ٹھکانوں پر میزائل داغے ہیں۔

یمنی قبائل نے 16 میزائل معزاب، الخوبہ اور جیزان پر داغے ہیں اس حملے میں سعودی عرب کے متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1856687

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha