14 دسمبر، 2015، 9:19 AM

باب المندب میں یمنی قبائل کے حملے میں بلیک واٹر کے 42 اہلکار ہلاک

باب المندب میں یمنی قبائل کے حملے میں بلیک واٹر کے 42 اہلکار ہلاک

سعودی عرب یمنی شہریوں کے قتل کے سلسلے میں امریکہ کی بدنام زمانہ کمپنی بلیک واٹر کے اہلکاروں سے بھر پور استفادہ کررہا ہے لیکن یمن کے بہادر قبائل اور سکیورٹی فورسز نے باب المندب میں بلیک واٹر کے اہلکاروں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے بلیک واٹر کے 42 اہلکاروں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب یمنی شہریوں کے قتل کے سلسلے میں امریکہ کی بدنام زمانہ کمپنی بلیک واٹر کے اہلکاروں سے بھر پور استفادہ کررہا ہے لیکن یمن کے بہادر قبائل اور سکیورٹی فورسز نے باب المندب میں بلیک واٹر کے اہلکاروں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے بلیک واٹر کے 42 اہلکاروں کو ہلاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق یمنی قبائل اور فورسز کی میزائل یونٹ نے ایک میزائل باب المندب میں سعودی عرب کی فوجی کمانڈ کے مرکز پر داغا جس میں درجنوں سعودی مزدور ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں جن میں امریکہ کی بدنام زمانہ کمپنی بلیک واٹر کے 42 اہلکار بھی شامل ہیں واضح رہے کہ سعودی عرب امریکہ کی بدنام زمانہ کمپنی بلیک واٹر کے مزدوروں کے ذریعہ یمنی عوام کے خلاف بھیانک اور خوفناک جرائم کا ارتکاب کررہا ہے۔

News ID 1860291

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha