یمنی فورسز کے میزائل حملے میں 180 سعودی فوجی ہلاک

یمنی ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے تازہ میزائل حملے میں سعودی اتحاد کے 180 مزدوروں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے تازہ میزائل حملے میں سعودی اتحاد کے 180 مزدوروں کو ہلاک کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے صوبہ مآرب میں " تداویل فوجی چھاونی " پر اتحادی فوج پر میزائل حملہ کیا جس کے نتیجے میں 180 سعودی اتحادی مزدور ہلاک ہوگئے ہیں۔ یمنی ذرائع کے مطابق تداویل فوجی چھاونی میں سعودی عرب اور امارات کے فوجی قیام پذیر ہیں اور یمنی فورسز کے میزائل حملے میں سعودی اور اماراتی فوجیوں کو بڑے پیمانے پر جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ اس حملے میں سعودی فوج کے اہم کمانڈر مسفر المقرن زخمی ہوگئے ہیں جبکہ اس کے اکثر محافظ بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔

News Code 1860414

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 7 =