مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے مغرب میں یمنی فوج کے حملے میں سعودی عرب کے 10 کرائے کے فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔ یمنی فوج کے میزائل یونٹ نے بھی آج العند میں سعودی عرب کے ایک فوجی اجتماع پر بیلسٹک میزائل داغا ہے۔
یمنی ذرائع کے مطابق یمن کے مغرب میں یمنی فوج کے حملے میں سعودی عرب کے 10 کرائے کے فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1880768
آپ کا تبصرہ