جیزان میں سعودی عرب کے متعدد فوجی ہلاک

سعودی عرب کے جیزان علاقہ میں یمنی فورسز کے راکٹ حملے میں سعودی عرب کے متعدد فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سبا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے جیزان علاقہ میں یمنی فورسز کے راکٹ حملے میں سعودی عرب کے متعدد فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق جیزان میں یمنی فورسز کے تازہ راکٹ حملوں میں سعودی عرب کے متعدد فوجی ہلاک اور بہت سے زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس حملے میں سعودی عرب کی دو فوجی گاڑياں بھی تباہ ہوگئی ہیں ۔

News Code 1858000

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =