یمنی فورسز نے سعودی عرب پر 33 میزائل فائر کئے

یمنی فورسز اور عوامی رضاکار دستوں نے سعودی عرب کے بہیمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں 33 میزائل سعودی عرب کےظہران اور نجران کے فوجی ٹھکانوں پر فائر کئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسزاور عوامی رضاکار دستوں  نے سعودی عرب کے بہیمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں 33 میزائل سعودی عرب کےظہران و نجران کے  فوجی ٹھکانوں پر فائر کئے ہیں۔ یمنی فورسز نے ظہران کے الجحفا  فوجی اڈے پر میزائل داغے ہیں۔ یمنی فورسز نےسعودی عرب کے علیب، بلہ اور نھوقہ فوجی ٹھکانوں پر میزائل برسائے ہیں۔

News Code 1855839

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 0 =