یمنی فورسز کا نجران پر میزائل حملہ

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے بہیمانہ اور وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں نجران کے بجلی گھر پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے بہیمانہ اور وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں نجران کے بجلی گھر پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق اس حملے میں بجلی گھر کا ایک حصہ میں آگ لگ گئی ہے۔ ادھر سعودی عرب  کی  یمن کے مختلف شہروں پر ظالمانہ بمباری جاری ہے جس میں اب تک ہزاروں افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1856959

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =