2 اگست، 2015، 6:13 PM

یمنی فورسز نے سعودیہ کے فوجی ٹھکانوں پر 20 میزائل داغے

یمنی فورسز نے سعودیہ کے فوجی ٹھکانوں پر 20 میزائل داغے

یمن پر سعودی عرب کے ظالمانہ اور وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے فوجی ٹھیانوں پر 20 سے زائد میزائل فائر کئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کے ظالمانہ اور وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے فوجی ٹھیانوں پر 20 سے زائد میزائل فائر کئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق جیزان کے علاقہ المعزاب میں یمنی فورسز نے 20 میزائل فائر کرکے سعودی فوجویں کو کافی جانی اور مانی نقصان پنہچایا ہے۔ ادھر سعودی عرب کے جنگی جہازوں نے بھی یمن کے مختلف شہروں پر بمباری میں متعدد افراد کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔

News ID 1857075

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha