نجران میں یمنی فورسز اور سعودیوں کے درمیان لڑائی جاری

یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے علاقہ نجران میں سعودی فورسز کے خلاف کارروائی تیز کردی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے علاقہ نجران میں سعودی فورسز کے خلاف کارروائی تیز کردی ہے۔

ادھر یمنی فورسز نے 70 میزائل جیزان کے علاقہ میں فائر کئے ہیں اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے نجران کے ہوائی اڈے پر میزائل داغے ہیں۔

News Code 1856061

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 3 =