یمنی فورسزکا سعودی عرب کے علاقہ نجران پر زلزال 3 میزائل سے حملہ

یمنی فورسز نے سعودی عرب کی وحشیانہ اور مجرمانہ ہوائی بمباری کے جواب میں سعودی عرب کے علاقہ نجران پر بیلسٹک میزائل زلزال 3 سے حملہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کی وحشیانہ اور مجرمانہ ہوائی بمباری کے جواب میں سعودی عرب کے علاقہ نجران پر بیلسٹک میزائل زلزال 3 سے حملہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نےصوبہ الجوف  کے الحزم شہر کی فوجی چھاؤنی سے سعودی عرب کے علاقہ نجران پر بیلسٹک میزائل زلزال 3 داغا ہے جس کے نتیجے میں سعودی عرب کے فوجیوں کو زبردست جانی اور مالی  نقصان پہنچا ہے بعض ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی فوجی چھاؤنی میں بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی ہے۔

News Code 1865617

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha