یمنی فورسز کا سعودیہ کے فوجی شہر پر بیلسٹک میزائل سے حملہ

یمنی فورس نے سعودی عرب کے فوجی شہر پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے جبکہ نجران میں بھی سعودی فوجیوں پر میزائل کی براش کی گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورس نے سعودی عرب کے فوجی شہر پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے جبکہ نجران میں بھی سعودی فوجیوں پر میزائل کی بارش کی  ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے بیلسٹک میزائل بدر 1 سے جیزان میں واقع  الفیصل فوجی شہر پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں سعودی عرب کے درجنوں فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔یمنی فورسز نے نجران میں بھی سعودی عرب کے متعدد فوجی ٹھکانوں پر راکٹوں کی بارش کی ہے اس حملے میں بیشمار سعودی فوجی مارے گئے ہیں۔

News Code 1881379

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 16 =