یمنی فورسز کا سعودی عرب کی فوجی چھاؤنی پر بدر 1 میزائل سے حملہ

یمنی فوج اور قبائل نے سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں نجران میں سعودی عرب کی فوجی چھاؤنی کو بدر 1 میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فوج اور قبائل نے سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں نجران میں سعودی عرب کی فوجی چھاؤنی کو بدر 1 میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔ یمنی فوج کے میزائل یونٹ نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے نجران میںو اقع سعودی فوجی چھاؤنی الواجب پر بدر 1 میزائل سے حملہ کیا ہے۔ یمنی فوج کے مطابق انھوں نے العسیر میں میں بھی توپخانہ سے گولہ باری کی ہے۔

News Code 1882860

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 5 =