10 اگست، 2015، 2:13 PM

یمنی فوج کا سعودی عرب کےفوجی اڈے پر قبضہ

یمنی فوج کا سعودی عرب کےفوجی اڈے پر قبضہ

یمنی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے الضبعہ فوجی اڈے پر قبضہ کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نےالنشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے الضبعہ فوجی اڈے پر قبضہ کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ فوجی اڈہ عسیر کے سرحدی علاقہ میں واقع ہے۔ یمنی فورسز نے اس کارروائی میں سعودی عرب کی متعدد فوجی گاڑيوں کو تباہ کردیا اور ظہران علاقہ میں 20 سے زائد میزائل فائر کئے ہیں۔

News ID 1857279

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha