یمنی فوج کا سعودی عرب کی جلاح فوجی پوسٹ پر قبضہ

یمن کے سکیورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے جیزان میں واقع سعودی عرب کی سرحدی فوجی پوسٹ جلاح پر قبضہ کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے سکیورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے جیزان میں واقع  سعودی عرب کی سرحدی فوجی پوسٹ جلاح پر قبضہ کرلیا ہے۔

یمن فورسز نے گذشتہ 24 گھنٹوں میں کئی کامیابیاں حاصل کی ہیں  اور سرحدی علاقوں میں سعودی عرب کی کئی فوجی  چیک پوسٹوں کو تباہ و برباد کردیا ہے۔

News Code 1857079

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 5 =