6 جون، 2015، 12:49 PM

عمران پر بمباری میں 3 افراد شہید/ سعودی دو فوجی گاڑياں تباہ

عمران پر بمباری میں 3 افراد شہید/ سعودی دو فوجی گاڑياں تباہ

یمن کے شہر عمران پرسعودی عرب کی بمباری میں کم سے کم 3 افراد شہید ہوگئے ہیں جبکہ سرحدی علاقہ میں یمنی فورسز نے سعودی عرب کی دو فوجی گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے شہر عمران پرسعودی عرب کی بمباری میں کم سے کم 3 افراد شہید ہوگئے ہیں جبکہ سرحدی علاقہ میں یمنی فورسز نے سعودی عرب کی دو فوجی گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے۔ سعودی جنگی جہازوں نے یمن کے کئی دوسرے شہروں پر بھی بمباری کی ہے۔ ادھر سرحدی علاقہ تویلق میں یمنی فورسز نے سعودی عرب کی دو فوجی گاڑيوں کو تباہ کردیا ہے۔

News ID 1855633

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha