یمنی فورسز نےسعودی عرب کی 2 فوجی گاڑيوں کو تباہ کردیا

یمنی فوج اور قبائل نے مشترکہ کارروائی کرکے نجران کے علاقہ میں سعودی عرب کی دو فوجی گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فوج اور قبائل نے مشترکہ کارروائی کرکے نجران کے علاقہ میں سعودی عرب کی دو فوجی گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے۔

ادھر صنعا پر سعودی عرب نے سابق یمنی صدر علی عبداللہ صالح کے بیٹے کے دفتر پر حملہ کرکے اسے تباہ کردیا ہے۔ سعودی جنگی جہازوں نے عدن پر بھی بمباری کی ہے۔ سعودی عرب وحشیانہ بمباری کے باوجود اپنے کسی سیاسی ہدف تک نہیں پنہچ سکا ہے۔ اور اس جنگ میں سعودی عرب کی شکست یقینی ہے۔

News Code 1855686

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =