مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور سعودی عرب کی فوج کے درمیان سرحد پر بھی لڑائی جاری ہے سرحدی لڑائی میں یمنی فوج نے سعودی عرب کے 4 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ادھر سعودی عرب کے جنگی جہازوں نے یمن کے مختلف شہروں پر بمباری کی ہے صوبہ صعدہ میں بمباری کے نتیجے میں 4 افراد شہید ہوگئے ہیں۔
یمنی فورسز اور سعودی عرب کی فوج کے درمیان سرحد پر بھی لڑائی جاری ہے سرحدی لڑائی میں یمنی فوج نے سعودی عرب کے 4 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
News ID 1857030
آپ کا تبصرہ