یمن کے صوبہ تعز میں درجنوں سعودی مزدور ہلاک

یمن کے صوبہ تعز میں یمنی فورسز اور قبائل نے ملکر سعودی عرب کے درجنوں کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے صوبہ تعز میں یمنی فورسز اور قبائل نے ملکر سعودی عرب کے درجنوں کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق تعز میں سعودیہ کے کرائے کے فوجیوں کے ٹھکانے پر یمنی فورسز اور قبائل نے توپخانہ کے ذریعہ گولہ باری کرکے کئی درجن سعودی مزدوروں کو ہلاک کردیا ہے۔

ادھر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی یمن کے دارالحکومت صنعا سمیت مختلف علاقوں پر بمباری جاری ہے صوبہ حجہ کے بازآر پر سعودیہ کی وحشیانہ بمباری میں شہداء کی تعداد 119 تک پہنچ گئی ہے۔

News Code 1862630

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 1 =