یمنی فورسزکا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پرقاہر 2 میزائل سے حملہ

یمنی ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے صوبہ الجوف میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں پر قاہر 2 میزائل سے حملہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے صوبہ الجوف میں  سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں پر قاہر 2 میزائل سے حملہ کیا ہے۔ یمنی فورسز نے صوبہ صنعا میں بھی سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کی کئی بکتر بند گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے۔ اس کارروائي میں کئی سعودیمزدور ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1877438

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha