29 دسمبر، 2017، 12:16 PM

یمنی فورسز کے حملے میں سعودی عرب کے 50 کرائے کے فوجی ہلاک و زخمی

یمنی فورسز کے حملے میں سعودی عرب کے 50 کرائے کے فوجی ہلاک و زخمی

یمنی فورسز نے ملک کے مغربی ساحل میں سعودی عرب سے وابستہ اتحادی فوج کی 15 گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے جس کے نتیجے میں 50 سعودی عرب کے کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العالم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے ملک کے مغربی ساحل میں سعودی عرب سے وابستہ اتحادی فوج کی 15 گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے جس کے نتیجے میں 50 سعودی عرب کے کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ یمنی فورسز کے مطابق یختل کے شمال میں یمنی فورسز نے سعودی عرب اتحاد کی 15 گاڑیوں کو تباہ کردیا جس کے نتیجے میں 50 سے زائد سعودی مزدور اور کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1877675

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha