یمن کے صوبہ مآرب میں کئی درجن سعودی عرب کےکرائے کے فوجی ہلاک

یمنی فورسز نے صوبہ مآرب کے مغرب میں ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے کئی درجن کرائے کے فوجیوں اور مزدوروں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العالم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے صوبہ مآرب کے مغرب میں ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے کئی درجن کرائے کے فوجیوں اور مزدوروں کو ہلاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے "دوہ" و "النشامہ" اور " یام" پہاڑی علاقوں میں کارروائی کے دوران کئی درجن سعودی مزدوروں اور کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ ادھر  سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یام کے پہاڑی علاقہ میں کلسٹر بموں سے بمباری کی ہے ۔  سعودی عرب کو یمن محاذ پر شدید شکست و ناکامی کا سامنا ہے اور وہ اپنی شکست کو چھپانے کے لئے بھیانک جرائم کا ارتکاب کررہا ہے۔

News Code 1870848

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 8 =