یمنی فورسز نے سعودی عرب کے 6 فوجیوں کو ہلاک کردیا

عرب ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے ملک کے جنوب میں ایک کارروائی کے دوران سعودی رعب کے 6 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے ملک کے جنوب میں ایک کارروائی کے دوران سعودی رعب کے 6 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق  اس کارروائی میں 6 سعودی فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ عرب ذرائع کے مطابق یمن کے جنوبی محاذ پر یمنی فورسز اور قبائلی کی پیشقدمی جاری ہے اور سعودی عرب کے فوجیوں کو اس محاذ پر شکست اور ناکامی کا سامنا ہے۔

News Code 1880203

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha